لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم کورکمانڈر 12 کور بلوچستان تعینات

0 79

لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم کورکمانڈر 12 کور بلوچستان تعینات

کوئٹہ : پاک فوج میں بڑے پیمانے پر تبادلے لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم کور کمانڈر 12 کور بلوچستان تعینات کردیا گیا، ذرائع کے مطابق پاک فوج میں بڑے پیمانے پر تبادلے و تقرریاں کردی گئیں جس کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کو این ڈی یو ان کی جگہ لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم کو کور کمانڈر 12 کور بلوچستان،

طلباءاور اساتذہ کیلئے بڑی خوشخبری،اہم خبر آگئی

لیفٹیننٹ جنرل امداد کور کمانڈر 30 کور، لیفٹیننٹ جنرل شاکر اللہ ایچ آئی ٹی ٹیکسلا، لیفٹیننٹ جنرل طاہر حمید پی او ایف واہ کینٹ تعینات کردیا گیا، 4 میجر جنرل کو لیفٹیننٹ جنرلز کے عہدوں پر ترقی دے دی گئی جن میں میجر جنرل شاکر خٹک، میجر جنرل اویس دستگیر، میجر جنرل عقیل، میجر جنرل امداد شامل ہیں۔

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کتنے ہوگئے؟ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.