اہم رہنماء نے پارٹی چھوڑ دی

1 483

 

اہم رہنماء نے پارٹی چھوڑ دی

 

خیبرپختون خوا میں تحریک انصاف کی ایک اور وکٹ گر گئی ، سابق صوبائی وزیر مظفر سید نے تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا۔ سابق وزیر خزانہ مظفر سید نے پارٹی کو خیرباد کہہ کر پرویز خٹک کی جماعت پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز میں شمولیت اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق مظفر سید آج جلسے کے دوران پی ٹی آئی پی میں شمولیت کا اعلان کریں گے،

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کتنے ہوگئے؟ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری

انہوں نے پرویزخٹک اور محمود خان سے ملاقات کی تھی۔ سابق وزیر خزانہ مظفر سید نے بتایا کہ پرویز خٹک اور محمود خان نے پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی ہے، پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا آج باضابطہ اعلان کروں گا۔۔ذرائع کے مطابق لوئر دیر سے تعلق رکھنے والے مظفر سید کا تعلق پیپلز پارٹی سے تھا اور وہ 30 سال تک جماعت اسلامی سے بھی وابستہ رہے تھے

علیزے شاہ بڑی مشکل میں پھنس گئیں

You might also like
1 Comment
  1. […] اہم رہنماء نے پارٹی چھوڑ دی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.