ایران کا آئین انقلاب برآمد کرنے کا حامی، مذاکرات کیسے ممکن ہیں،سعودی عرب

0 3

پڈاپسٹ (این این آئی)سعودی عرب کے وزیرِ مملکت برائے امور خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ ایران کا آئین انقلاب برآمد کرنے پر زور دیتا ہے۔ ایسے میں ایران کے ساتھ مذاکرات کیسے کامیاب ہوسکتے ہیں۔عر ب ٹی وی کے مطابق سعودی وزیر خارجہ نے ان خیالات کا اظہار ہنگری کے دارالحکومت پڈاپسٹ میں صحافیوں سے گفتگو میں کیا۔انہوں نے کہا کہ ایران کے بیانیے میں تضاد اور دوغلا پن ہے۔ وہ ایک طرف مذاکرات کی بات کرتا ہے اور دوسری طرف خطے کے ممالک کی پیٹھ میں خنجر گھونپ رہا ہے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.