بلوچستان سے پنجاب چرس سمگلنگ کی کوشش ناکام ،گاڑی کے خفیہ خانوں سے 8 کلو چرس برآمد

0 167

بلوچستان سے پنجاب چرس سمگلنگ کی کوشش ناکام ،گاڑی کے خفیہ خانوں سے 8 کلو چرس برآمد

بارکھان(ویب ڈیسک)بلوچستان سے پنجاب چرس سمگلنگ کی کوشش ناکام رکھنی پولیس کی کامیاب کاروائی گاڑی کے خفیہ خانوں سے 8 کلو چرس برآمدایس پی بارکھان سید آغا صبور خان کی خصوصی ہدایت پر رکھنی ایس ایچ او عبدالرحمن لونی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے بلوچستان کے علاقہ مختصر سے پنجاب چرس سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی.دوران چیکنگ JLI گاڑی نمبر 537 سے 8 کلو چرس گاڑی کے خفیہ خانوں برآمد کی گئی جبکہ دو ملزمان راشد ولد محمد عاشق مظفرگڑھ ، پرویز حسین ولد حق نواز قوم قریشی سکنہ ضلع مظفرگڑھ سے تعلق رکھنے والے دونوں ملزمان کو گرفتار کرکے گاڑی اور 8 کلوچرس اپنے قبضہ میں لے کر کرلیا مقدمہ درج کردیا مزید تفتیش شروع کردی

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.