کوئٹہ، گیس لیکج دھماکہ ،ایک ہی گھر کے چار بچے جاں بحق
کوئٹہ، گیس لیکج دھماکہ ،ایک ہی گھر کے چار بچے جاں بحق
کوئٹہ:بچوں کی لاشوں اور زخمی خواتین کوبی ایم سی اسپتال منتقل کردیا گیا
کوئٹہ: جاں بحق بچوں کی عمریں 2 سے 10 سال کے درمیان ہیں، اسپتال ذرائع
کوئٹہ: گیس لیکج دھماکے سے 4 بچے جاں بحق 2 خواتین زخمی ، اسپتال ذرائع