خدارا پاکستان کے ساتھ کھلواڑ بند کیا جائے ،شاہ محمود قریشی

0 35

خدارا پاکستان کے ساتھ کھلواڑ بند کیا جائے ،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (ویب ڈیسک)تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ خدارا پاکستان کے ساتھ کھلواڑ بند کیا جائے ۔عوامی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں شاہ محمود قریشی

 

نے پارٹی رہنما فواد چوہدر ی کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا کہ فواد چودھری کی علی الصبح بغیر وارنٹ گرفتاری اس ملک کی جمہوریت اور قانون کی بالادستی پر ایک زوردار طمانچہ

 

ہے،فواد چوہدری نے کیا قصور کیا ہے ؟کس جرم کے تحت اٹھایا گیاہے؟انہوں نے کہا کہ خدارا پاکستان کے ساتھ کھلواڑ بند کیا جائے ورنہ حالات کسی کے قابو میں نہیں رہیں گے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.