پی ٹی آئی میں ایک لاکھ فواد چوہدری ہیں کس کس کو اٹھاﺅگے؟عمران اسماعیل
پی ٹی آئی میں ایک لاکھ فواد چوہدری ہیں کس کس کو اٹھاﺅگے؟عمران اسماعیل
اسلام آباد( ویب ڈیسک)تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ تحریک انصاف میں ایک نہیں ایک لاکھ فواد چوہدری ہیں، کس کس کو اٹھاو¿ گے؟عوامی رابطے کی
ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ اب اس ناکام حکومت کے دن زیادہ نہیں ہیں،ہماری زبان بندی نہیں کی جا سکتی،سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے،دیکھنا ہے زور کتنا بازوئے قاتل میں ہے۔
[…] فواد چوہدری کی اہلیہ کو بلند حوصلے میں دیکھ کر خوشی ہوئی،مونس الٰہی […]
[…] فواد چوہدری کے بھائی کو بھی پولیس نے جہلم سے گرفتار کر لیا ہے،شیریں مزاری […]