سمندر میں ایک ماہی گیر کشتی سے گر کر لاپتہ
)واقعہ دبو کریک کے قریب پیش آیا ماہی گیر ممکنہ طور پر تیز ہواوں کے سبب پانی میں گرا 30 سالہ ماہی گیر کا نام رفیق اور تعلق علی اکبر شاہ گوٹھ ابراہیم حیدری سے ہے۔