بلوچستان پولیس میں بڑے پیمانے پر تقرر وتبادلے کردیئے گئے

0 159

بلوچستان پولیس میں بڑے پیمانے پر تقرر وتبادلے کردیئے گئے

بلوچستان پولیس میں بڑے پیمانے پر تقرر وتبادلے کردیئے گئے تقرری وتبادلے سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا بلوچستان پولیس کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کیپٹن(ر) ذوہیب کو ایس ایس پی آپریشن کوئٹہ تعینات کردیا گیا ،محمد جواد طارق ایس ایس پی گوادر،

نجیب اللہ پندرانی کو اے آئی جی اسٹیبلشمنٹ جبکہ سردار حسن موسیٰ کیل کو ایس ایس پی جعفر آباد تعینات کردیا گیا جبکہ ایس ایس پی آپریشن عبدالخالق عمرانی کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی تقرری وتبادلے سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.