سویڈین میں قران پاک کی بے حرمتی کی شدید مذمت کرتے ہے،محمد نادر خان

0 21

پشاور(نمائندہ قائم علی شاہ)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق خیبر پختونخواہ کے معروف سماجی ورکر محمد نادر خان نے کہا کہ سویڈن میں قران پاک کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ آزادی اظہار کی آڑ میں وقتا فوقتا اس قسم کے گستاخانہ اقدامات کسی صورت بھی قابل قبول نہیں ہے اسلامی ملک کی خاموشی افسوس ناک ہے انہوں نے کہا کہ تمام مسلم ممالک یکجا ہو کر اس واقعے کو عالمی سطح پر اٹھائیں اور انکے سدباب کیلئے بھرپور اقدامات کریں پاکستان اور پاکستانی قوم واقعے کی شدید مذمت کرتے ہیں اور سویڈن حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ قران مجید کی بے حرمتی میں ملوث افراد کو سخت سزا کی دی جائے تا کہ کل کوئی اور بندہ اس طرح بے حرمتی نہ کر سکے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.