جمعیت طلباء اسلام نظریاتی اس وقت تمام طلباء تنظیموں کی نمائندہ جماعت ہے:جمعیت طلباءاسلام 

طلباء کے حقوق کیلۓ آواز بلند کی اور انکی جائز حقوق کیلۓجدوجہد کی جو کسی سے پوشیدہ نہیں

1 32

جمعیت طلباء اسلام نظریاتی اس وقت تمام طلباء تنظیموں کی نمائندہ جماعت ہے:جمعیت طلباءاسلام 

جمعیت طلباءاسلام نظریاتی ضلع قلعہ عبداللہ کے صدر حافظ محمد نواب طلحہ جنرل سیکرٹری حافظ اظہار احمدآغا پریس سیکرٹری نصیب اللہ سائل حافظ عین الدین حافظ نصیب اللہ حنفی ملا نعمت اللہ سعداللہ سیرت عبدالبصیرحیدری حافظ حسین احمد کرامت اللہ محمود شاکر ودیگر نے ایک اخباری بیان میں کہا  کہ جمعیت طلباء اسلام نظریاتی اس وقت تمام طلباء تنظیموں کی نمائندہ جماعت ہے۔

طلباء کے حقوق کیلۓ آواز بلند کی اور انکی جائز حقوق کیلۓجدوجہد کی جو کسی سے پوشیدہ نہیں

جمعیت طلباءاسلام نظریاتی ڈاکٹر سرفراز خان شہید کے مشن اور فکر کو لیکر کامیابی کے طرف گامزن ہے ۔۔ جمعیت طلباء اسلام نظریاتی نے ہر موقع پر طلباء کے حقوق کیلۓ آواز بلند کی اور انکی جائز حقوق کیلۓجدوجہد کی جو کسی سے پوشیدہ نہیں

جمعیت طلباء اسلام نظریاتی نوجوان نسل کے لۓ ایک عظیم تربیت گاہ کی مانندہے جو نوجوان نسل کے صحی فکری نظریاتی تربیت کررہےہیں انہونے مزید کہا کہ جمعیت طلباءاسلام نظریاتی طلباء کے حقوق کیلۓ آخری دم تک انشاءاللہ جدوجہد جاری رکھیں گے

You might also like
1 Comment
  1. […] (ویب ڈیسک)جمعیت علما اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر مولانا عبد الرحمن رفیق سینئر نائب […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.