سرکل چیئرمین پی ایچ آئی لورلائی عبدالعلیم سرگڑھ عمرہ ادئیگی کے بعد کوئٹہ ایئر پورٹ پر مختلف افراد کا مبارک باد

0 153

سرکل چیئرمین پی ایچ آئی لورلائی عبدالعلیم سرگڑھ عمرہ ادئیگی کے بعد کوئٹہ ایئر پورٹ پر مختلف افراد کا مبارک باد

سرکل چیرمین پی ایچ آئی لورلائی عبدالعلیم سرگڑھ عمرہ ادئیگی کے بعد کوئٹہ ائیرپورٹ پر ایکسن پی ایچ آئی قلعہ سیف اللہ عدنان صاحب ایکسن لورلائی جہانگیر شاہ ایس ڈی او شاہ فیصل قلعہ سیف اللہ سنیر ہیڈ کلرک علیم شاہ صاحب سابق ڈپٹی چیرمین ملک فقیر محمد کونسلرحاجی لالو میرزئی اور دیگر

دوستوں رشتہ داروں نے استقبال کیا اور مسلم باغ اپنے گھر پہنچ کر لوگوں نے مبارک باد کا سلسلہ شروع ہوا رات کو اپنے گاوں والوں سمیت دوستوں اور رشتہ داروں کو کھانے دعوت کیا۔ آج پھر ان کے محکمہ

پی آیچ آئی کے نمائندوں اور دیگر دوستوں کی امد جارہی تھی۔ ٹھکیدار عبدالعلیم سرگڑھ کا علاقے میں بے شمار خدمات ہیں ایک غریب پرور انسان ہیں غریبوں اور لاوارث انسانوں کے ساتھ ہمیشہ مدد کرتا ہے۔ ایسے انسانوں کا معاشرے کیلئے اہم ضرورت ہیں ۔۔۔ وطن نیوز ایجنسی پریس کلب مسلم باغ

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.