میری پہچان میں جگنی کا بڑا کردار ہے‘ گلوکار عارف لوہار

0 140

لاہور پاکستان کے معروف گلوکار عارف لوہار نے کہا ہے کہ جگنی کا میری پہچان میں بڑا کردار ہے’آج تک جو بھی گیت پیش کیا ہے اسے پذیرائی ملی ہے جس سے بڑا حوصلہ ملتا ہے۔اپنے ایک انٹر ویو میں عارف لوہارنے کہا کہ جگنی کو بہت پسند کیا جاتا ہے اور میں پاکستان سمیت دنیا میں جہاں بھی جاتا ہوں اس کی لازمی فرمائش آتی ہے اس لئے سنانی پڑتی ہے آج جو کچھ بھی ہوں پاکستان کی وجہ سے مجھے اس پر فخر ہے ہر وقت وطن کی سلامتی کی دعائیں مانگتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میڈیا کے پھیلائو کے باعث فنکاروں کے مالی حالات میں بہت بہتری آئی ہے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.