اسسٹنٹ کمشنر عبدالولی خان کاکڑ کی قیادت میں لیویز اہلکاروں کی کارروائی

1 30

اسسٹنٹ کمشنر عبدالولی خان کاکڑ کی قیادت میں لیویز اہلکاروں کی کارروائی

مسلم باغ(ویب ڈیسک) اسسٹنٹ کمشنر عبدالولی خان کاکڑ کی قیادت میں لیویز اہلکاروں نے کان مہتر زئی میں گاڑیوں میں غیر ضروری سپیئر لائٹس لگوانے کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے انہیں ہٹوا دئیے۔ ان غیر ضروری سپیئر لائٹس کی وجہ سے رات کو سڑکوں پر

ایک گاڑی کیوجہ دوسروں کو گاڑیاں چلانے میں مشکلات پیش اتی ہیں۔ جسکے نتیجے میں حادثات رونما ہوتے ہیں۔ لہذا اسسٹنٹ کمشنر مسلم باغ کا یہ اقدام قابل تعریف اور انسان دوست اقدام ہے۔ جس سے حادثادت کو بڑی حد تک کم کیا جا سکتا ہے۔

You might also like
1 Comment
  1. […] باغ(ویب ڈیسک)اسسٹنٹ کمشنر مسلم باغ عبدالولی خان کاکڑ نے یوٹیلٹی سٹور کا دورہ کیا […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.