سپیکر کو پی ٹی آئی کا چیف وہپ کہنا بہتر ہوگا، امیر حیدر ہوتی
سپیکر کو پی ٹی آئی کا چیف وہپ کہنا بہتر ہوگا، امیر حیدر ہوتی
اسلام آباد (ویب ڈیسک) عوامی نےشنل پارٹی (اے اےن پی ) کے رکن اسمبلی امیر حیدر ہوتی نے کہا ہے کہ سپیکر کو سپیکر نہیں کہہ سکتا ان کو پی ٹی آئی کا چیف وہپ کہنا بہتر ہوگا۔ پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا جمعہ کو ہونےوالے قومی اسمبلی کے
اجلاس میں سپیکر کے کردار کی جتنی مزمت کی جائے کم ہوگی۔ یہ سلیکشن کے ذر ےعے آئے تھے۔ ہم ان کو جمہوری طریقہ سے رخصت کر رہے ہیں