کوئٹہ، ہزار گنجی بائی پاس پر ڈمپر کی ٹکر سے خاتون جاں بحق

0 204

ہزارگنجی بائی پاس پرحادثہ پیش آیا جس میں ڈمپر کی خاتون سے ٹکر ہو گئی، ایدھی ذرائع کے مطابق ٹکر سے خاتون زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئی۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.