کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلامیہ کے مطابق برقی لائنوںکی ضروری مرمت کے

0 141

کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلامیہ کے مطابق برقی لائنوںکی ضروری مرمت کے کاموں کے سلسلے میں 25اپریل کوکوئٹہ سٹی گرڈاسٹیشن کے جناح روڈفیڈرسے صبح11بجے سے دوپہر2بجے تک جبکہ سریاب گرڈکے جان محمدفیڈرسے دوپہر2بجے تاشام 5بجے بجلی بندہوگی نیز اسی روز 132KVاورماڑہ، مل، دالبندین ،چاغی گرڈسٹیشن سے صبح8بجے تا دوپہر2بجے بجلی بندرہے گی اسی طرح 26اپریل کو دالبندین اور چاغی گرڈسٹیشنوںسے صبح10بجے سے دوپہر2بجے تک بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔زحمت کیلئے متعلقہ صارفین سے پیشگی معذرت کی گئی ہے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.