نوشکی بلو چستان نیشنل پارٹی کے روکن بلوچستان اسمبلی میر بابو محمد رحیم مینگل نے اپنے بیان میں واپڈا حکام کی

0 400

نوشکی بلو چستان نیشنل پارٹی کے روکن بلوچستان اسمبلی میر بابو محمد رحیم مینگل نے اپنے بیان میں واپڈا حکام کی نوشکی میں عوامی مساہل کی حل میں لہت و لعل پر مبنی پالیسیوں کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ھوے کہا ھے کہ نوشکی اس وقت بجلی کے شدید بحران سے دوچار ھے سینکڑوں کے حساب سے ٹرانسفارمرز کہی مہینوں سے جلنے کے بعد تا حال ان کی واپسی کے حوالے سے عوام کی تمام تر امیدیں دم توڑتی جارہی ہے ڈاک انام بوستان میں گزشتہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بجلی کے فراہمی کی معطلی کو تین مہینہ ھو رہا ھے لیکن اس سلسلے میں کوہی پیشرفت ھوتی نظر نہی آرہی ھے بجلی کی فراہمی میں بہتری لانے کے بجائے آحمدوال اور دیگر علاقوں کی طہ شدہ ٹاہمنگ میں کمی کر دی گء ھے انھوں نے کہا کہ اس سلسلے میں کیسکو بلوچستان کے چیف سمیت اعلی حکام سے بارہا ملاقاتیں ھوئی ھیں اور انھوں نے متعدد بار ان مساہل کے حل کی یقین دہانی اور وعدے کیے گہے لیکن اس کے باوجود واپڈا حکام عوام دشمن پالیسیوں پر گامزن ھے انھوں نے کہا کہ اب عوام کی صبر کا پہمانہ لبریز ھوچکا ھے اور بی این پی عوام کو اس مشکل گھڑی میں تنہا نہیں چوڑے گی اور عوامی نماہندہ کی حیثیت سے عوامی حقوق کی حصول کے ہر فورم پر آواز بلند کرتا رہونگا۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.