نارووال اسپورٹس سٹی کو کو چار ماہ میں چالو کر کے دکھائیں گے ،احسن اقبال

0 335

نارووال اسپورٹس سٹی کو کو چار ماہ میں چالو کر کے دکھائیں گے ،احسن اقبال

نارووال(یو این پی) وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال نے ا پنے آبائی علاقہ نارووال پہنچنے پر کہا کہ نارووال سپورٹس سٹی پاکستان کا نہیں بلکہ دنیا کے بہترین کھلاڑی پیدا کرنے کا مرکز بنا تھا چار سال تک اسی طرح بند رکھا گیا جس طرح اسلام آباد کے میٹرو منصوبے

 

کو بند کیا تھا چار سال تک وہ منصوبہ تیار تھا عمران نیازی نے چلنے نہیں دیا اور شہباز شریف نے پانچ دن کے اندر وہ منصوبہ غریبوں کے لئے چلا دیا ہے نارووال اسپورٹس سٹی کو کو چار ماہ میں چالو کر کے دکھائیں گے میرا آپ سے وعدہ ہے کہ اگلا پی ایس ایل کا جو ٹورنامنٹ ہوگا ایک کرکٹ کا میچ ناروال میں ہوگا ۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.