21اپریل کو ہونے والے الیکشن میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی،زمرک اچکزئی

0 153

کوئٹہ میں اے این پی کے رہنماء رکن بلوچستان اسمبلی زمرک خان اچکزئی دیگر رہنماوں کے ہمراہ پریس کانفرنس

کوئٹہ:مختلف طریقوں سے نظریات اور جمہوریت سے اے این پی کو دور کیا جارہاہے،رکن بلوچستان اسمبلی زمرک خان اچکزئی

کوئٹہ:21اپریل کو قلعہ عبداللہ میں پی بی 50میں ری پول کے لئے پولنگ ہوئی،زمرک خان اچکزئی

کوئٹہ:21اپریل کو ہونے والے الیکشن میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی،رکن بلوچستان اسمبلی زمرک خان اچکزئی

کوئٹہ:پرامن الیکشن کو مخالفوں نے سبوتاژ کرنے کی کوشش کی، زمرک خان اچکزئی

کوئٹہ:مخالف لوگوں نے قانون کو ہاتھ میں لینے کی کوشش کی،انتظامیہ صورتحال کنٹرول میں کامیاب رہی،زمرک خان اچکزئی

کوئٹہ:مخالفین اپنی ہار کو برداشت نہیں کرپارہی ہے،
زمرک خان اچکزئی

کوئٹہ:پی بی 50میں یہ میرا پانچواں الیکشن تھا جس میں ایک بارپھر جیت حاصل کی،رکن بلوچستان اسمبلی زمرک خان اچکزئی

کوئٹہ:پورے قلعہ عبداللہ میں پرامن الیکشن ہوا،زمرک خان اچکزئی

کوئٹہ:غنڈہ گردی،منشیات اور تخریب کاری کے خلاف ہیں،
رکن بلوچستان اسمبلی زمرک خان اچکزئی

کوئٹہ:پشتونخوامیپ کی جانب جعلی فارم 45 بناکر پرپیگنڈے کئے جارہے ہیں،زمرک خان اچکزئی

کوئٹہ:جے یوآئی،پشتونخوامیپ اورپی ٹی آئی کے مشترکہ امیدوار سے الیکشن جیتنے میں کامیاب ہوئے،رکن بلوچستان اسمبلی زمرک خان اچکزئی

کوئٹہ:پارٹی کے فیصلے کے مطابق ہی حکومت کا حصہ بننے یا نہ بننے کا فیصلہ کریں گے،
زمرک خان اچکزئی

کوئٹہ:بلوچستان میں حکومت یا اپوزیشن میں بیٹھنے کے حوالے سے جلد صوبائی قیادت فیصلہ کرئے گی ،رکن بلوچستان اسمبلی زمرک خان اچکزئی

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.