یہ امپورٹڈ حکومت ہمارا راستہ نہیں روک سکتی،حلیم عادل شیخ
یہ امپورٹڈ حکومت ہمارا راستہ نہیں روک سکتی،حلیم عادل شیخ
پشاور(ویب ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی مارچ انقلاب ہے، امپورٹڈ حکومت راستہ نہیں روک سکتی۔تفصیلات کے مطابق پشاور سے اسلام آباد روانگی سے قبل اپنے ویڈیو پیغام میں رکن سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کا کہنا تھا کہ کراچی سے پشاور
اور لاہور سے چمن تک قوم تیار ہے، یہ امپورٹڈ حکومت ہمارا راستہ نہیں روک سکتی۔حلیم عادل شیخ نے کہا کہ عوام کے جذبات سری لنکا جیسے لگ رہے ہیں، حقیقی آزادی کی تحریک کامیاب ہوکر رہے گی کیونکہ قوم بیدار اورحق اور باطل کی جنگ جان چکی ہے۔پی ٹی آئی رہنما حقیقی آزادی مارچ انقلاب ہے ، یہ چور رکاوٹوں سے ہمیں نہیں روک سکتے۔
[…] امپورٹڈ حکومت کی تجربے کاری نے ملک برباد کر کے رکھ دیا، شہباز گل […]
[…] امپورٹڈ حکومت روس سے سستا تیل خریدنے کےبجائے عوام پربوجھ ڈال رہی ہے،عمران خان […]