سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافےسے متعلق بڑی خبر
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافےسے متعلق بڑی خبر
آئندہ مالی بجٹ میں وزارت خزانہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں 20 فیصد اور پنشن میں 15 فیصد اضافے کی تجویز دی ہے لیکن اسحاق ڈار نے معاملہ وفاقی کابینہ کے فیصلہ تک موخر کر دیا ۔
موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پہلی بار ای او بی آئی پنشنرز کے لئے عبوری امداد کی سفارش بھی کی جا رہی ہے لیکن اس پر حتمی فیصلہ بھی کابینہ ہی کرے گی۔
یوم تکریم شہداء کی تقریب میں سابق آرمی چیف جنرل باجوہ آرمی چیف کے ہمراہ
اگلے مالی سال کے لئے وفاقی بجٹ خسارہ اخراجات اور آمدنی کے درمیان فرق مجموعی ملکی پیداوار کے تقریباً 7.4 فیصد کا تخمینہ لگایا گیا ہے، یہ کافی بڑا ہے لیکن اب بھی جی ڈی پی کا تقریباً 0.7 فیصد ہے جو جانے والی مالی سال کے نظرثانی شدہ خسارے سے کم ہے،بجٹ کے نصف سے زیادہ رقم سود کی ادائیگی کے لئے مختص رہے گی۔
9 مئی: پی ٹی آئی کی کونسی 6 شخصیات شرپسندوں سے رابطے میں رہیں؟ ریکارڈ سامنے آگیا