ایک اور صحافی لاپتہ ہوگئے

0 336

ایک اور صحافی لاپتہ ہوگئے

اسلام آباد(ویب‌ڈیسک) صحافی سمیع ابراہیم وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے لاپتا ہوگئے۔ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے مطابق صحافی سمیع ابراہیم کی تلاش کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے اور خاندان کے ساتھ مکمل تعاون کیا جائے گا۔وفاقی پولیس نے واضح کیا کہ ابھی کوئی نتیجہ اخذ کرنا یا قیاس آرائی کرنا قبل از وقت ہوگا۔

عمران ریاض کس کے پاس ہیں ، آئی ایس آئی نے بتادیا

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.