ملک میں فی تولہ سونا سستا ہوگیا

ملک میں فی تولہ سونا سستا ہوگیا ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں آج 1800 روپےکی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1800 روپےکی کمی کے بعد 2 لاکھ 36 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ملک میں 10 گرام سونےکا بھاؤ 1543 روپے کم … Continue reading ملک میں فی تولہ سونا سستا ہوگیا