معاشرے میں خوف و ہراس پھیلانے والوں کے ساتھ سختی کے ساتھ نمٹا جائے گا،گورنر بلوچستان

0 106

کوئٹہ (ویب ڈیسک ) گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے تربت کے کیچ میں ایف سی اہلکاروں پر دہشت گردوں کی فائرنگ واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی گورنر یاسین زئی نے اپنے مذمتی بیان میں کہا ہے کہ معاشرے میں خوف و ہراس پھیلانے والوں کے ساتھ سختی کے ساتھ نمٹا جائے گا۔
انہوں نے قانون نافذ کرنے والے اداروں پر زور دیا کہ وہ دہشت گردی کے واقعہ میں ملوث عناصر کو جلد از جلد کیفر کردار تک پہنچایا جائے.
انہوں نے شہید ہونے والے سیکورٹی اہلکار کی مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.