پاکستانی ڈرامے دنیا بھر میں مقبول ہیں جن میں کام کرنا ہر فنکار کی خواہش ہے، عائشہ انصاری

0 293

لاہور (شوبز رپورٹر)
شوبز کی ابھرتی ہوئی فنکارہ عائشہ انصاری نے کہا کہ وہ ماڈلنگ اور اداکاری دونوں شعبوں میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھانا کر اپنے فن کی تسکین چاہتی ہیں انہوں نے کہا کہ پاکستانی ڈرامے دنیا بھر میں مقبول ہیں جن میں کام کرنا ہر فنکار کی خواہش ہے مجھے بہت سے ٹی وی سیریلز اور فلموں میں کام کرنے کی آفر ہے جسکا میں نے تاحال کوئی جواب نہیں دیا میں سکرپٹ کردار اور ہدایت کار سمیت ساتھی فنکار دیکھ کر فیصلہ کرونگی میری ترجیح پیسہ کمانا نہیں بلکہ فن و ثقافت میں ملک و قوم کا نام روشن کرنا ہے اور میں کبھی عریانگی کی سہارا نہیں لوں گی۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.