پی ٹی وی سپورٹس اور انٹرٹینمنٹ کو Revamp کر رہے ہیں، فواد چوہدری
پی ٹی وی سپورٹس اور انٹرٹینمنٹ کو Revamp کر رہے ہیں، فواد چوہدری
اسلام آباد ( ویب ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ پاکستان ٹیلی ویژن نیوز کے بعد اب پی ٹی
وی سپورٹس اور انٹرٹینمنٹ کو Revamp کر رہے ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعاتنے اپنے بیان میں کہ اکہ پی ٹی وی بابر اور غالب پر ازبکستان اور پاکستان میں شراکت داری میں طویل ڈرامہ سیریز بنائیگا اس سلسلے میں ابتدائی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔