ضلع بولان کے علا قے میں انگریز دور میں تعمیر ہو نے والا پل بھی ٹو ٹ گیا

0 151

کوئٹہ( ویب ڈیسک) ضلع بولان کے علا قے میں انگریز دور میں تعمیر ہو نے والا پل بھی ٹو ٹ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو ضلع بولان میں شدید بارش کے باعث 1880کی دہائی میں انگریز حکمرانوں کی جانب سے بنایا جا نے والا پل بھی ٹو ٹ گیاجس کے بعد بلوچستان کا ملک کے دیگر حصوں کے درمیان ٹرین کے ذریعے رابطہ منقطع ہو گیا۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.