عمران صاحب ایف آئی اے اور نیب سے عدالتوں میں جھوٹ بلوا رہے ہیں ، مریم اور نگزیب

0 170

عمران صاحب ایف آئی اے اور نیب سے عدالتوں میں جھوٹ بلوا رہے ہیں ، مریم اور نگزیب

اسلام آباد (ویب ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب ایف آئی اے اور نیب سے عدالتوں میں جھوٹ بلوا رہے ہیں ،عمران صاحب کے شہباز شریف کے خلاف ذاتی بغض ، حسد اور سیاسی انتقام نے اِن مرے ہوئے مقدموں کو زندہ رکھا ہوا ہے

،عمران صاحب، نیب اور ایف آئی اے کے ساتھ ایک مرتبہ الٹے ہوں، پھر سیدھے ہوں، پھر الٹے اور سیدھے ہوں تو بھی ایک دھیلے کی کرپشن ثابت نہیں ہوگی۔ اپنے بیان میں مریم اور نگزیب نے کہاکہ یہ تمام وہی جھوٹے مقدمات اور الزامات ہیں جن کو بنانے کے لئے عمران خان صاحب نے سابق ڈی جی ایف آئی پہ دباو¿ ڈالا تھا ۔ انہوںنے کہاکہ عمران صاحب کے شہباز شریف کے خلاف ذاتی بغض ، حسد اور سیاسی انتقام نے اِن مرے ہوئے مقدموں کو زندہ رکھا ہوا ہے

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.