نومبر میں کرتارپور راہداری کے باقاعدہ کھلنے کے منتظر ہیں ،امریکی محکمہ خارجہ

0 165

واشنگٹن :  امریکی محکمہ خارجہ نے کرتارپورراہداری کے معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ نومبرمیں راہداری کے باضابطہ کھلنے کے منتظر ہیں، پڑوسیوں کے درمیان عوامی رابطوں کا بننا اچھی خبرہے۔تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے سا وتھ اورسینڑل ایشیا بیورو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کرتارپورراہداری کے معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کرتارپورراہداری کھلنے سے سکھ یاتری گردوارہ کرتارپورصاحب کا دورہ کرسکیں گے، نومبر میں راہداری کے باضابطہ کھلنے کے منتظرہیں، پڑوسیوں کے درمیان عوامی رابطوں کا بننا اچھی خبر ہے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.