بھارت کو عبرتناک شکست ،اختیار ہوتا تو عام تعطیل کا اعلان کردیتا ، شیخ رشید

0 292

بھارت کو عبرتناک شکست ،اختیار ہوتا تو عام تعطیل کا اعلان کردیتا ، شیخ رشید

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے بھارت کے خلاف میچ میں پاکستانی ٹیم کی کامیابی پر خوشی کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ گزشتہ روز بھارت کے ساتھ میچ عام کرکٹ میچ نہیں کرکٹ پلس تھا، اختیار ہوتا تو پیر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیتا۔میڈیا سے

گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ بھارت کو دس وکٹوں سے شکست پر تاریخی جشن منایا گیا، بھارت کو10 وکٹ سے شکست بہت بڑی فتح ہے۔شیخ رشید نے کہا کہ میرا فائنل بھارت کے خلاف ہوگیا، میرا ورلڈ کپ و ہی تھا جو پاکستان نے جیت لیا۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.