پریس کلب ژوب کے سنیئر نائب صدر غفور خان وطن یار مندوخیل کو ڈپٹی کمشنر ژوب کے میڈیا ایڈوائزر اور ڈی ایچ او ژوب کا فوکل پرسن برائے پریس تعینات کر دیا گیا
ژوب : پریس کلب ژوب کے سنیئر نائب صدر غفور خان وطن یار مندوخیل کو ڈپٹی کمشنر ژوب کے میڈیا ایڈوائزر اور ڈی ایچ او ژوب کا فوکل پرسن برائے پریس تعینات کر دیا گیا جو کہ پریس کلب ژوب کے لیے ایک اعزاز ہے ژوب پریس کلب کی جانب سے غفور وطن یار کو اس اہم ذمہ داری ملنے پر مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔۔