پی ٹی آئی کو ایک اور بڑا دھچکا ,اہم رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

0 159

پی ٹی آئی کو ایک اور بڑا دھچکا ,اہم رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

 

تحریک انصاف کو ایک اور بڑا دھچکا،گوجر خان سے چودھری محمد عظیم نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ چودھری محمد عظیم کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی پالیسیوں کا حامی نہیں، ان کی

اس لڑکے ہیں ہوا میں چلنے کا طریقہ بتا دیا

 

اداروں کے خلاف گفتگو کی مذمت کرتا ہوں،چودھری عظیم نے 9مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ کا لائحہ عمل دوستوں کی مشاورت سے طے کروں گا۔چودھری عظیم نے2018میں این اے 58 گوجر خان سے قومی اسمبلی کا الیکشن لڑاتھا۔

 

تیل کی قیمت میں مزید کمی

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.