جام حکومت کے دوران ادھورے منصوبوں کو مکمل کرائینگے ،وزیراعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ (ویب ڈیسک)وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ جام حکومت کے دوران ادھورے منصوبوں کو مکمل کرائینگے کوئٹہ پنجپائی براستہ غبرگ پہاڑی کی کٹائی جلد شروع کرینگے تاکہ علاقے کے عوام کا دھرینہ مطالبہ حل کرائینگے ان خیالات کا اظہار انہوں نے ”آن لائن“ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے پنجپائی کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہاکہ میرے علم میں نہیں ہے انہوں نے ہدایت کی اس منصوبے کے کی فائل جلد مجھے دیکھایا جائے تاکہ جام حکومت کے دور جن منصوبوں کو
ادھورے چھوڑے ہیں انہیں ہر حال میں مکمل کئے جائیں پنجپائی کے عوام مطمئن رہے جلد خوشخبری ملے گی۔وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ جام حکومت کے دوران ادھورے منصوبوں کو مکمل کرائینگے کوئٹہ پنجپائی براستہ غبرگ پہاڑی کی کٹائی جلد شروع کرینگے تاکہ علاقے کے عوام کا دھرینہ مطالبہ حل کرائینگے ان خیالات کا اظہار انہوں نے ”آن لائن“ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے پنجپائی کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہاکہ میرے علم میں نہیں ہے انہوں نے ہدایت کی اس منصوبے کے کی فائل جلد مجھے دیکھایا جائے تاکہ جام حکومت کے دور جن منصوبوں کو ادھورے چھوڑے ہیں انہیں ہر حال میں مکمل کئے جائیں پنجپائی کے عوام مطمئن رہے جلد خوشخبری ملے گی۔