شفیع کالونی کے خطیب مولانامحمداکبرمینگل کی والدہ ماجدہ انتقال کرگئی
کوئٹہ( پ ) انتقال
جمعیتہ علماء اسلام برمہ ہوٹل یونٹ کےامیر اور جامع مسجد شفیع کالونی کے خطیب مولنامحمداکبرمینگل کی والدہ ماجدہ انتقال کرگئی ہے انا للہ وانا الیہ راجعون تدفین نوشکی میں ہوگئی ہے۔
• 3 دن وہاں گزارنے کے بعد کوئٹہ کے احباب کی آسانی کی خاطر اتوارکے دن سے یہاں کوئٹہ شفیع کالونی سریاب روڈ میں بھی تعزیت لینے کا اہتمام کیا درین اثنا جمعیت علمائے اسلام ضلع کوئٹہ کے ضلعی امیر مولانا عبدالرحمن رفیق سنئیرنائب امیر مولانا خورشید احمد ضلعی جنرل سیکرٹری حاجی بشیر احمد کاکڑ مولانا شیخ احمد جان مولانا قاری مہراللہ مولانا مفتی محمد روزی خان مولانا محمد ایوب ایوبی مولانا مفتی عبدالسلام رئیسانی مولانا محمد ہاشم خشکی مولانا شیخ عبد الاحد مولانا حافظ عبدالحق حقانی مولانا حافظ مسعود احمد مولانا غلام نبی محمد ی مولانا عبدالغفور مدنی مولانا حکیم حبیب اللہ بڑیچ مولانا محمد اشرف جان حافظ سراج الدین مولانا مفتی رحمت حاجی محمد شاہ لالا اللہ ظفر اللہ کاکڑ حاجی ولی محمد بڑیچ سیکرٹری اطلاعات عبدالغنی شہزاد معاون سکرٹری اطلاعات مولانا محمد طاہر تو حیدی حافظ خلیل احمد سا رنگزئی مولانا جمال الدین حقانی مولانا مفتی نیک محمد فاروقی چوہدری محمد عاطف میر فاروق لا نگو ناظم مالیات میر سرفراز احمد شاہوانی حاجی قاسم خان خلجی مولانا محمد عارف شمشیر ملک نصیر احمد کاکڑ عبداللہ خان ناصر حاجی صالح محمد مولانا سردار محمد حافظ شبیراحمد مدنی اور سالار حافظ مجیب الرحمن ملا خیل مولانا حافظ سعد اللہ آغا عبداللہ سلیمان خیل مولانا مفتی ابوبکر حافظ رحمن گل اور حافظ دوست محمد مولانا یاسر نے دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین