چمن ،شہری کی شہادت کے واقعہ کی صاف شفاف تحقیقات کی جائے، نصیر احمد باچا خان

1 256

چمن (ویب ڈیسک) شہری کی شہادت کے واقع کی صاف شفاف تحقیقات کی جائے ۔مرکزی نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ق سابق صوبائی وزیر قبائلی مشر حاجی نصیر احمد باچا خان اچکزئی

چمن: سٹی تھانہ کے اندر پولیس اہلکار کی فائرنگ سے شہید ہونے والے نوجوان شہری اللہ داد کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتا ہوں ۔ نصیر باچا خان اچکزئی
چمن: بلوچستان پولیس کے اعلی حکام ڈی پی او محمد علی کاسی واقع کی صاف شفاف انکوائری کریں ۔ نصیر احمد باچا خان
چمن: گرفتار پولیس ملزم اہلکار کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے تاکہ پولیس اور عوام کے درمیان دوری نہ آئے ۔ نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ق

You might also like
1 Comment
  1. […] چمن زمین کے تنازعہ پر2گروپوں میں تصادم، ایک شخص جاں بحق 3زخمی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.