وندر کے قریب مین ایکو شاہراہ پر ایک اور دلخراش حادثہ والدین کی دنیا اجڑ گئی

0 271

)وندر کے قریب مین ایکو شاہراہ پر ایک اور دلخراش حادثہ والدین کی دنیا اجڑ گئی کار کی موٹر سائیکل پر سوار دو بھائیوں کو ٹکر بارہ سالہ محمد حنیف جاں بحق دوسرا چھوٹا بھائی محمد عالم پسران مراد علی زخمی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہر آنکھ اشکبار تھی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کھرکھیڑہ مزار سور گوٹھ کے رہائشی مراد علی بلوچ نامی غریب شخص کے دونوں بیٹے اپنے گوٹھ کے قریب تیزرفتار کار کی زد میں آگئے جس سے محمد حنیف موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ دوسرا بھائی محمد عالم چوٹیں لگنے کے باعث زخمی ہونے کی صورت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا اس موقع پر ہر آنکھ اشکبار تھی واضح رہے کہ مین ایکو شاہراہِ بیلہ ٹو حب کے درمیان حادثات روز کا معمول ہیں ۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.