مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت250روپے کی کمی

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 9ڈالرکی کمی سے1854ڈالر ہوگئی

1 203

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت250روپے کی کمی

کراچی ( ڈیلی صحافت ویب ڈیسک )مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 250روپے کی کمی سے1لاکھ 13ہزار200روپے ہوگئی ۔

صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 9ڈالرکی کمی سے1854ڈالر ہوگئی

جس کے زیر اثر مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت250روپے کی کمی سے1لاکھ 13ہزار200روپے اوردس گرام سونے کی قیمت215روپے کی کمی سے 97ہزار50روپے ہوگئی جب کہ چاندی کی فی تولہ قیمت 1300روپے مستحکم رہی

You might also like
1 Comment
  1. […] سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.