(کوئٹہ کو صوبے کے باقی اضلاع کی طرح حقوق دیئے جائیں ،ر ہنما مسلم لیگ (ن

ایک بڑا لمیہ ہے کہ صوبے کے دارالحکومت کوئٹہ جس کی آبادی 40لاکھ افراد پرمشتمل ہے

0 13

(کوئٹہ کو صوبے کے باقی اضلاع کی طرح حقوق دیئے جائیں ،ر ہنما مسلم لیگ (ن

کوئٹہ(ڈیلی صحآفت ویب ڈیسک )مسلم لیگ(ن) کوئٹہ ڈویژن کے صدر سابق میئر رحیم کاکڑ،جنرل سیکرٹری نسیم الرحمان،آغا عمر شاہ،جنرل سیکرٹری جاوید اقبال،جنرل سیکرٹری پشین میروائس کاکڑ ایڈووکیٹ،طارق بٹ ایڈووکیٹ،ارباب اقبال،ذاکر بنگلزئی،خدائیدادترین،رازق لالا،محمد دین ،آصف حریفال،صادق آغا،ضمیر اختر نے اپنے مشترکہ اخباری بیان میں صوبائی حکومت صوبائی کابینہ،چیف سیکرٹری سے مطالبہ کیا ہے کہ صوبہ ہمارا مشترکہ گھر ہے

ان میں رہنے والوں کے ساتھ برابری والا س لوک روا رکھا جائے چاہیے ترقیاتی منصوبے ہوں انجینئرنگ ملازمتوں اور اب خاص کر بولان میڈیکل کالجوں میں ناروا عمل کی شدید مذمت کرتے ہیں یہ ایک بڑا لمیہ ہے کہ صوبے کے دارالحکومت کوئٹہ جس کی آبادی 40لاکھ افراد پرمشتمل ہے

کو ایک لاکھ والے ضلعوں کے برابر حق نہیں دیا جاتا یہ تفریق باعث شرم ہے اورقابل گرفت ہے کوئٹہ ڈویژن کو لیا جائے جو کہ دیگر ضلعوں میں ایک تحصیل کی برابری بھی ترقیاتی عمل نہ ہونے کے برابر ہے ثبوت موجود ہے جام صاحب یہ نفرت والا کام آج تک قوم پرستوں نے نہیں کیا لہٰذا بولان میڈیکل کالج کے سیٹوں کوکوئٹہ ڈویژن کو پورا حق دیا جائے

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.