شیخ رشید کا چیف الیکشن کمشنر کیلئے خصوصی پیغام

0 181

شیخ رشید کا چیف الیکشن کمشنر کیلئے خصوصی پیغام

شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ نواز شریف پاکستان آئیں تو انہیں آٹے دال کا بھاؤ معلوم ہو جائے گا۔

شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کو سوچنا چاہیے کہ انہیں الیکشن کروانے ہیں یا پرچے؟

سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر راجہ سکندر سلطان ان کے ساتھ تین سال کام کر چکے ہیں، کبھی ان کے خلاف بات نہیں کی، لیکن انہیں سوچنا چاہیے۔شیخ رشید نے کہا کہ صبح عمران خان سے کہوں گا کہ محسن نقوی کا نام نہ لیا کریں۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.