عمران خان کی کامیابی، پنجاب سے ن لیگ کی بڑی وکٹ گرا دی

0 202

عمران خان کی کامیابی، پنجاب سے ن لیگ کی بڑی وکٹ گرا دی

عمران خان نے جڑانوالہ میں مسلم لیگ ن کی اہم وکٹ اڑا دی۔ ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ رائے حیدر خاں کھرل نے عمران خان سے ملاقات میں ایم این اے کا ٹکٹ کنفرم ہونے پر کیا۔

سابق لیگی ایم پی اے رائے حیدر این اے 96 سے تحریک انصاف کے امیدوار ہوں گے۔ رائے حیدر صلاح الدین خاں کھرل سابق ممبر قومی اسمبلی رائے صلاح الدین خاں کھرل کے فرزند ہیں۔

تحریک انصاف نے ن لیگ کی ایک اور وکٹ گرا دی۔ سابق ایم پی اے مسلم لیگ ن رائے حیدر صلاح الدین خاں کھرل نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.