مرغی کے شوقین افراد کیلئے بری خبر

0 239

مرغی کے شوقین افراد کیلئے بری خبر

تاہم شہر میں فارمی انڈے 289 روپے فی درجن کی سطح پر برقرار رہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت مرغی کے گوشت کی قیمت کو مستحکم کرنے کیلئے اقدامات کرے تاکہ عام آدمی مہنگائی کے اس دور میں کم از کم مرغی کا گوشت تو کھا سکے۔

شہر میں برائلر کی رسد میں کمی کے باعث قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ مرغی کا گوشت 9 روپے اضافے کے بعد 516 روپے فی کلو ہوگیا۔ جبکہ زندہ مرغی 6 روپے اضافے کے بعد 344 روپے فی کلو ہوگئی۔

شہر میں برائلر کی رسد میں کمی کے باعث قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ، مرغی کا گوشت مزید 9 روپے جبکہ زندہ مرغی 6 روپے فی کلو مہنگی ہو گئی۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.