شیخ رشید کی جانب سے صحافیوں کے ساتھ بدتمیزی قابل مذمت ہے ،اسلم غوری
شیخ صاحب اقتدار سے ہاتھ دھونے کے بعد اقدار اور اخلاق بھی کھو چکے ہیں ۔ترجمان جے یو آئی
چار سال پاکستان کو تباہ کرنے کے بعد نیازی اینڈ کمپنی کا ہر محاذ پر محاسبہ ہوگا ،کب تک بد اخلاقی سے جان چھڑائیں گے ۔اسلم غوری
صحافی برادری کی قربانیوں کی قدر کرتے ہیں ۔اسلم غوری
ارشاد قریشی کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں ۔ترجمان جے یو آئی
[…] شیخ رشید کی آبائی رہائشگاہ لال حویلی سیل […]