ڈپٹی کمشنر پشین کا ملک سرور خان کاکڑ مرحوم کے قبر کی بے حرمتی پر اظہار افسوس

0 108

ڈپٹی کمشنر پشین جمعداد مندوخیل کا برشور کا دورہ ، ملک سرور خان کاکڑ مرحوم کے قبر کی بے حرمتی پر اظہار افسوس ، مظاہرین کو واقعے میں ملوث ملزمان کو آئندہ چوبیس گھنٹوں کے اندر گرفتار کرنیکی یقین دہانی,مظاہرین میں ڈاکٹر گوہر اعجاز کاکڑ ، سابق صوبائی وزیر اسفندیار خان کاکڑ اور احمد خان کاکڑ سمیت سینکڑوں افراد شامل تھے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.