ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ، سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے

1 144

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی میں کرکٹ کا میدان (آج) سجے گا اس سلسلے میں راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کے اندر اور اطراف میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے ،پولیس کے ساتھ پاک فوج کے جوان سکیورٹی کے فرائض انجام دیں گے ۔

You might also like
1 Comment
  1. […] ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باو ¿لر اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)فرنچائز لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.