اسلام آباد یونائٹیڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے درمیان میچ (آج)راولپنڈی میں کھیلا جائیگا
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی ٹیموں کے درمیان(آج) جمعرات 27فروری کو راولپنڈی میں میچ کھیلا جائیگا ۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان میچ شام سات بجے شروع ہوگا ۔میچ میں رینمور مارٹینیز اور طارق رشید(آن فیلڈ امپائرز)، راشد ریاض (تھرڈ امپائر)،ماجدحسین (فورتھ امپائر) اور روشن ماہانامہ (میچ ریفری) کے فرائض سر انجام دینگے ۔
[…] ظہبی (ویب ڈیسک)اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے لاہور قلندر کے خلاف میچ میں شکست […]