لشکری خان رئیسانی ڈسڑک اینڈ سیشن جج کی عدالت میں پیش ہوں گے
لشکری خان رئیسانی ڈسڑک اینڈ سیشن جج کی عدالت میں پیش ہوں گے
کوئٹہ(ویب ڈیسک) سینئر سیاستدان و سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی لشکری خان رئیسانی ڈسڑک اینڈ سیشن جج کی عدالت میں آج پیش ہوں گے۔ سینئر قانون دان طاہر حسین ایڈووکیٹ نے
بتایاہے کہ سینئر سیاستدان و سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے ہونے والے مظاہرے کی قیادت کرنے پر اپنے خلاف درج مقدمہ کے خلاف آج بروز ہفتہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت میں پیش ہوں گے۔