قلات صوبائی وزیرداخلہ وایم پی اے قلات میرضیا اللہ لانگو کے خصوصی ہدایت پر
قلات صوبائی وزیرداخلہ وایم پی اے قلات میرضیا اللہ لانگو کے خصوصی ہدایت پرڈپٹی کمشنرقلات شیہک بلوچ نیسیکریڑی صحت بلوچستان حافظ عبدالماجد اور ایڈیشنل سیکریڑی صحت نیازاحمد نیچاری سے ملات کی۔اورقلات ہسپتال کے مسائل خصوصاانستھسیا کے ڈاکٹر کی کمی کے حوالے سے تفصیلی آگاہ کیا جس پرانہوں نے ڈی ایچ کیو قلات کیلئیانستھیسیاڈاکٹرکے تعیناتی کے آرڈرجاری کردیئے۔آج سے DHQ ہسپتال قلات میں ہر چھوٹے بڑے مرض کا آپریشن ہو سکیگا- اور انھوں نے 10 دن کیاندر اندر 8 مزیدڈاکٹرزکی قلات میں آرڈر کرنے کی کمنٹمنٹ بھی کی۔عوامی حلقوں نے صوبائی وزیرداخلہ میرضیا لانگوو ڈی سی قلات شیہک بلوچ کے اس اقدام کوسراہا۔
[…] ڈیسک )صوبائی وزیرداخلہ میرضیا اللہ لانگو نے کوئٹہ اور تربت میں ایف سی […]