سنکیانگ میں سماجی استحکام اور نسلی اتحادکیلئے کام کیاجائے

0 157

ارمچی چین کے اعلیٰ سیاسی مشیر نے سنکیانگ یغور کے خودمختار علاقے میں سماجی استحکام اور نسلی اتحاد پر زوردیا ہے علاقے کے دورے کے دوران چین کے اعلیٰ مشاورتی ادارے کے چیئرمین وانگ یانگ نے مزید کہا کہ سنکیانگ نے سماجی استحکام برقرار رکھنے کے لیے مختلف محازوں پر ٹھوس اقدامات کیے جائیں اور بنیادی مسائل کے حل پرخصوصی توجہ دی جائے کیونکہ طویل عرصہ کے بعد خطے میں امن اور استحکام پیدا ہوا ہے انہوں نے کہا کہ سنکیانگ میں عمومی صورتحال مسلسل مستحکم ہے اس میں مزید بہتری آنی چاہیے کیونکہ اب عوام خوش ،محفوظ اور ان میں احساس تحفظ فروغ پارہا ہے۔اپنے دورے کے دوران وانگ نے کاشغر،تمزک اور ارمچی کا بھی دورہ کیا اور سنکیانگ کی صورتحال پر حکام سے بات چیت کی۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.