گلوکارہ رابی پیرزادہ کا بچیوں سے زیادتی کرنے والے ملزمان کو سرعام پھانسی دینے کا مطالبہ

0 153

لاہور گلوکارہ رابی پیرزادہ نے بچیوں سے زیادتی کرنے والے ملزمان کو سرعام پھانسی دینے کا مطالبہ کردیا،بچیوں سے زیادتی و قتل کے واقعات کی سزا کم از کم سرعام پھانسی ہونی چاہیے۔میڈیا سے گفتگو کے دوران رابی پیر زادہ نے کہا کہ اس حوالے سے حکومت کو فوری قانون سازی کرنے چاہیے،پاکستان بھر کی فنکار برداری حکومت کے اس اقدام میں مکمل حمایت کرے گی،ہم اپنی معصوم بچیوں کو ان درندہ صف شیطانوں کے حوالے نہیں کر سکتے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.